11/11/2025
حزقی ایل کی پیشین گوئی کی تکمیل محض ہیکلِ ثانی کی تعمیرِ نو تک محدود نہیں، بلکہ یہ یسوع مسیح میں عروج پاتی ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔