عقائد اور اقرار الایمان

لیگنئیر منسٹریز تاریخی مسیحی ایمان کی نظریاتی دولت وصول کرتی ہے جو صدیوں سے ہم تک منتقل ہوئی ہے۔ اور ہم صرف بائبل کو ہی اپنے ایمان اور عمل کے لیے لا خطا اصول کے طور پر تسلیم کرتے ہیں۔