parallax background
 

ہمارا مشن :

خُدا کی پہچان اور اُسکی پاکیزگی میں مدد فراہم کرنا


 

لیگنئیر منسٹریزایک مسیحی شاگردی کی بین الاقوامی تنظیم ہے جسے 1971میں ڈاکٹر آرسی سپرول نے مسیحیوں کو اس لئے تیار کرنے کے لئے قائم کیا کہ وہ واضح طور پر بیان کر سکیں کہ وہ کیا مانتے ہیں اور کیوں مانتے ہیں ۔ خُدا کی پاکیزگی کی منادی لیگنئیر کا مرکزی مقصد ہے ۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگو خُدا کی پہچان اور اُسکی پاکیزگی میں نشوونما پائیں۔

خُدا لوگوں کے ذہن کی تجدید کرنے کے ذریعے اُنہیں بُلاتا ہے ۔ اسی وجہ سے ہم تمدن ، فلسفہ اور دفاع ِایمان ، اخلاقیات اور کلیسیائی تاریخ کے تناظر میں بائبل میں منکشف خُدا کے جلال کی منادی کرنے کے متمنی ہیں۔

ہماری ویب سائٹ پر آپ کو وسائل کی وسیع اقسام ملیں گی جیسے کہ کلاسز، مطالعہ گائیڈ اور ملٹی میڈیا مواد تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک خُدا کی پاکیزگی کی منادی ، تعلیم اور دفاع کے اپنے مشن کو بھر پور طریقے سے پورا کریں۔

 

بانی آر سی سپرول کے بارے میں اور سیکھیں