لیگنئیر لائبریری
لیگنئیر لائبریری کا نشان پوری دُنیا میں اور بہت سی زبانوں میں پُر اعتمادی کی علامت بن گیا ہے۔ آر ۔سی ۔سپرول کی تحریر کردہ دی لیگونیئر ٹیچنگ فیلوز، اور دیگر، یہ کتابیں مکمل طور پر پاک صحائف پر مبنی ہیں تاکہ مسیحیوں کو خدا کے بارے میں اِن کے علم میں استوار کریں۔