25/08/2026
اِس کتابچے میں ڈاکٹر آر۔ سی۔ سپرول نئے عہد نامے کے بنیادی موضوعات کا جائزہ لیتے ہوئے ہماری راہ نُمائی کرتے ہیں کہ اُس کے پیغام کو کس طرح سمجھا جائے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔