روحُ القدس کون ہے؟
06/05/2026
تم پھر سے پیدا ہونے سے کیا مُراد ہے؟
07/05/2026
روحُ القدس کون ہے؟
06/05/2026
تم پھر سے پیدا ہونے سے کیا مُراد ہے؟
07/05/2026

کیا مجھے ہیں کہ میں نجات یافتہ ہوں؟

آئسیا یش بہت سے لوگ ای نجات کے بارے ٹیس شیک ٹیس مبلا ہیں۔ ما ہم نہ صرف کہ مسیحیوں کے لیے یہ کن سے وثوقین رہ کہ وہ نجات یافتہ ہیں، بلکہ یہ ان کا فرض بھی ہے کہ وہ اپنے بلاہٹ اور برگزیدگی کو یقینی بنائیں (۴۔ اپ ر ۱۱:۱۲)۔

کنناپچہ مس ڈاکٹر آر. سی. سپرول ایمانداروں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تاکہ دو ال متض کک پٹ یں ختم اور اب غہم داب میں دوشن کی تی فکر کرتے ہی: بتاتے ہیں کہ ہم اسے حاصل کر سکتے ہیںہ، اس کی برات کو ضابط کرت اور جھوٹے نیئں کے خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔


آر سی سپرول

ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ  فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر  تھا۔  وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ    تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔   پوری دُنیا میں پاک صحائف   کی لاخطائیت   اور  خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ  ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔

 
 

 

 


لیگنئیر منسٹریز
لیگنئیر منسٹریز
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔