خوش خبری کیا ہے؟
04/03/2026
کیا مجھے ہیں کہ میں نجات یافتہ ہوں؟
07/05/2026
خوش خبری کیا ہے؟
04/03/2026
کیا مجھے ہیں کہ میں نجات یافتہ ہوں؟
07/05/2026

روحُ القدس کون ہے؟

کیا روح القدس ایک قوت ہے؟ کون کی ذاتی توانائی؟ یا حقیقت میں خدا ہے؟

روح القدس کی ذات اور اُس کے کام کے متعلق عصرِ حاضر میں غیر معمولی الجھن پائی جاتی ہے، مگر ساتھ ہی بہت سی الجھنیں بھی موجود ہیں۔ کیونکہ بہت سے لوگ اس بات کو پوری طرح سے نہیں سمجھتے کہ روح القدس کون ہے اور وہ ہماری زندگیوں میں کس طرح کام کرتا ہے۔ بعض لوگ یہاں تک دعویٰ کرتے ہیں کہ روح القدس ہم سے یا بائبل مقدس سے ہٹ کر بھی کلام کر سکتا ہے۔

اس مختصر کتابچے میں ڈاکٹر آر۔ سی۔ سپرول اس الجھن کو دور کرنے کے لیے کلامِ مقدس کی طرف رجوع کرتے ہیں اور روح القدس کی ذات کو واضح کرنے کے بعد ڈاکٹر سپرول مختصراً اس کے کام کو اس دنیا میں بیان کرتے ہیں کہ وہ کس طرح بے ایمانوں کو نئی پیدائش عطا کرتا ہے، خدا کے لوگوں کی تقدیس کرتا ہے، اور انہیں قوت دیتا ہے۔


آر سی سپرول

ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ  فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر  تھا۔  وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ    تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔   پوری دُنیا میں پاک صحائف   کی لاخطائیت   اور  خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ  ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔

 
 

 

 


لیگنئیر منسٹریز
لیگنئیر منسٹریز
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔