
باتیں ضروری نشوونماکے لئے پانچ مسیحی
12/02/2026
خوش خبری کیا ہے؟
04/03/2026کلیسی اایکےہ؟
جب لفظ چرچ کا ذکر کیا جاتا ہے، تو بہت سے لوگ عمارت کے بارے میں سوچتے ہیں۔ بعض اوقات ہم ایک فرق تصور کرتے ہیں۔ لیکن چرچ ان سب سے بڑھ کر ہے۔ اس کتابچے میں ڈاکٹر آر۔ سی۔ اسپرول وضاحت کرتے ہیں کہ کلیسیا لوگوں کا ایک گروہ یا جماعت ہے جو محض عمارت ہیں بلکہ یہ خدا کے آفاقی خاندان کو تشکیل ہے۔ انہیں ایسی زندگی گزارنے کے لیے بلایا گیا ہے جو خدا کو جلال دے۔
ابتدائی کلیسیا کے ایک بہت ہی اہم بیان یعنی “کلیسیا ایک”، “پاک”، “عامگیر”، اور “رسولی” سے شروع کر کے ڈاکٹر آر۔ سی کی طرف سے اہم سوالات کے کتابچے کی سیریز میں اہم مختصر مگر اہم سوالات کے جوابات پیش کیے گئے ہیں جو اکثر مسیحی اور جنہیں لوگ پوچھتے ہیں۔
ڈاکٹر آر۔ سی۔ سپرول لیگنیئر منسٹریز کے بانی، فلوریڈا کے شہر سانفورڈ میں سینٹ اینڈریو چیپل کے بانی پادری، ریفارمیشن بائبل کالج کے پہلے صدر اور ٹیبل ٹاک (Table Talk) میگزین کے ایڈیٹر تھے۔ وہ ایک سو سے زائد کتب کے مصنف بھی تھے، جن میں “خدا کی پاکیزگی” (The Holiness of God) بھی کتب شامل ہیں۔
آر سی سپرول
ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر تھا۔ وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔ پوری دُنیا میں پاک صحائف کی لاخطائیت اور خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔



