لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

25/11/2024

کلیسیا ایک، مقدس،عالمگیر( کیتھولک) اور رسولی ہے

درحقیقت، اَمریکہ کی ریاستیں کیسے متحد ہیں؟ لنکن نے جس ” کامل اِتحاد“ کو دریافت کیا تھا، وہ ہم آہنگی کے اعتبار سے شاید ہی کامل ہو۔ اگرچہ ہم ایک قوم ہیں، لیکن ہم میں اِخلاقی، فلسفیانہ اور مذہبی اِعتبار سے گہرے اِختلاف پائے جاتے ہیں۔ اِس کے باوجود ہم میں رسمی اور تنظیمی اِتحاد کا ظاہری خول باقی ہے۔ ہم
28/10/2024

میری زِندگی کے لئے خدا کی مرضی کیا ہے؟

بائبل خدا کی رہنمائی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ کتابِ مقدس کے مطابق اگر ہم اپنی سب راہوں میں خدا کو پہچانتے ہیں، تو وہ ہماری رہنمائی کرے گا (امثال ۳: ۵-۶)۔ کتابِ مقدس کے ذریعے سے ہمیں اپنی زِندگیوں کے لئے خدا کی مرضی سیکھنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، اور ہم اپنی توجہ خدا کی مرضیِ فرمان و فیصلہ پر نہیں بلکہ خدا کی ہدایاتی یا ناصحانہ مرضی پر مرکوز کرکے ایسا کرسکتے ہیں۔
23/10/2024

منادی میں تصویری خاکے کی ضرورت 

ہم تکنیک پر بھروسا نہیں کرتے۔ اِس کے باوجود، مارٹن لوتھر  نےمواصلات کے بعض اصولوں کی تعلیم کو حقیر  نہیں سمجھا  جو اُس کے خیال میں اہم تھیں۔ واعظین اِس بارے میں بعض ایسی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، جیسا کہ وعظ کیسے تیار اور پیش کِیا جائے،  کس طرح  سے معلومات کو منبر سے مؤثر طریقے سے پہنچایا جائے ۔
18/10/2024

ایکلیسیا: بلائے ہوئے

غالباً، مرقس نے جن پانچ لوگوں کا ذِکر کِیا ہے اُن سے کہیں زیادہ لوگ یسوع کی پیروی کر رہے تھے۔ اِس گروہ میں سے، اُس نے پطرس، اندریاس،یعقوب، یوحنا، متی اور دیگر شاگردوں کو بُلایا۔
18/10/2024

باقاعدہ علمِ الٰہی کے ماخذ

باقاعدہ ماہرِ  الہٰیات  کا بنیادی ماخذ بائبل مقدس ہے۔ درحقیقت، بائبل مقدس تینوں الہٰیاتی ضابطوں کے لئے بنیادی ماخذ ہے: بائبلی علمِ الٰہی ، تاریخی علمِ الہیٰ، اور باقاعدہ علمِ الٰہی۔
14/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی  علم ِ الٰہی: ناقابل ِ مزاہمت فضل

تاریخی تصور ِاصلاح میں یہ نظریہ یوں ہے: نئی پیدایش (نوزادگی) ایمان سے پہلے ہے۔ اور ہمارا ایمان ہے کہ نئی پیدایش ’’مونرجسٹک ‘‘(monergistic) ہے۔
14/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی علم ِ الٰہی: ایمانداروں کی استقامت

اگر آپ حقیقی ایمان رکھتے اور نجات بخش فضل کی حالت میں ہیں تو آپ اسے کبھی بھی کھو نہیں سکتے۔ اگر آپ اسے کھو دیتے ہیں  تو اس سے مُراد ہے آپ اسے کبھی رکھتے ہی نہ تھے۔
07/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی علم ِ الٰہی: محدود یا مخصوص کفارہ

میرے خیال میں کیلون ازم کے پانچوں نکات میں سےمحدود کفارہ سب سے زیادہ متنازع اور لوگوں میں سب سے زیادہ الجھن اور اضطراب پیدا کرتا ہے۔