18/10/2024
باقاعدہ ماہرِ الہٰیات کا بنیادی ماخذ بائبل مقدس ہے۔ درحقیقت، بائبل مقدس تینوں الہٰیاتی ضابطوں کے لئے بنیادی ماخذ ہے: بائبلی علمِ الٰہی ، تاریخی علمِ الہیٰ، اور باقاعدہ علمِ الٰہی۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔