کیا میں خُدا کی مرضی جان سکتا ہوں؟
21/12/2023
کیا میں خُدا کی مرضی جان سکتا ہوں؟
21/12/2023

اِامین ایک ےہ؟

ایک اندھی چھلانگ ؟ اُمید؟ یا پھر کچھ اور ؟
ہم اکثر لوگوں سے سنتے ہیں ” تھوڑا سا ایمان رکھو“۔ لیکن ایمان کیا ہے ؟ کیا یہ تاریکی میں اندھی چھلانگ ہے ؟ یا بغیر ثبوت کے کسی چیز کا یقین رکھنا؟ بائبل مقدس ایمان کی کیا تعریف کرتی ہے؟ اس کتابچے میں ڈاکٹر آر۔ سی۔ سپرول عبرانیوں 11 باب میں ایمان کی بائبلی تعریف کو دیکھتے ہیں یعنی خُدا پر ایمان رکھنا اور اُس کے کلام پر مبنی زندگی بسر کرنا۔ تاریخ میں خُدا کے لوگوں کی زندگیوں کے بارے میں تلاش کرنا۔ سپر ول ہمیں دکھاتا ہے کہ کس طرح مستقبل کو نہ جانتے ہوئے بھی انہوں نے خُدا پر بھروسا رکھا۔ اُن کی طرح جب زندگی کی کشمکش در پیش ہو ہمیں بھی خُدا پر بھر وسار کھنا چاہیے۔ اہم سوالات کا سلسلہ جس میں ڈاکٹر آر۔ سی مسیحیوں کی طرف سے پوچھے گئے اہم ترین اور پُر فکر سوالات کے مختصر جوابات پیش کرتا ہے۔


آر سی سپرول

ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ  فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر  تھا۔  وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ    تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔   پوری دُنیا میں پاک صحائف   کی لاخطائیت   اور  خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ  ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔


لیگنئیر منسٹریز
لیگنئیر منسٹریز
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔