توبہ کرنے سے کیا مُراد ہے؟
21/12/2023
توبہ کرنے سے کیا مُراد ہے؟
21/12/2023

کیا میں خُدا کی مرضی جان سکتا ہوں؟

مَیں کیسے فیصلہ کروں کہ مجھے کیا کرنا ہے؟
مسیحیوں کا مقصد ایسی زندگی گزارنا ہے جو خُدا کو خوش کرتی ہے، چاہے ان کے حالات کیسے بھی ہوں۔ لیکن زندگی کے بڑے فیصلوں کا سامنا کرتے وقت، ہم اکثر سوچتے ہیں کہ خدا کیا چاہتا ہے ہے کہ ہم کیا کریں؟

اس کتابچے میں۔ ڈاکٹر آر۔سی ۔اسپرول ہمارے روزمرہ کے فیصلوں میں خُدا کی مرضی کے اطلاق کو دریافت کرنے کے لیے لازوال اُصولوں کا خاکہ پیش کرتےہیں۔ وہ یہ بتاتےہیں کہ یہ اُصول کس طرح دو اہم فیصلوں کے بارے میں بیان کرتے ہیں ہیں جن کا تعلق کاروبار کے انتخاب اور شریکِ حیات کےانتخاب سے ہے۔


آر سی سپرول

ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ  فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر  تھا۔  وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ    تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔   پوری دُنیا میں پاک صحائف   کی لاخطائیت   اور  خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ  ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔


لیگنئیر منسٹریز
لیگنئیر منسٹریز
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔