یسوع کون ہے؟
24/10/2023توبہ کرنے سے کیا مُراد ہے؟
21/12/2023کیا میں اپنی نجات کھو سکتا ہوں؟
اپنے گناہ کے درد انگیز احساس اور بائبل میں اِنحراف کے بارے میں انتبا ہ کا سامنا کر کے اکثر لوگ اس خیال کی آزمایش میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ اب وہ مسیحی نہیں رہے۔
اس کتابچہ میں ڈاکٹر آر۔سی ۔سپرول کلام کا گہرا مشاہدہ کرتا ہے کہ آیا ایک حقیقی مسیحی اپنے ایمان سے منحرف ہو سکتا ہے۔وہ نا قابل ِ معافی گناہ اور اس دُنیا میں ایمانداروں کی زندگی میں گناہ کی موجودگی جیسے موضوعات پر بحث کرتا ہے۔ جب مسیحی خُدا کے اِس وعدے پر بھروسا کرتے ہیں کہ وہ اُن کو آخر تک محفوظ رکھے گا تو وہ نجات کایقین حاصل کرتے ہیں ۔
آر سی سپرول
ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر تھا۔ وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔ پوری دُنیا میں پاک صحائف کی لاخطائیت اور خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔