کیا  میں اپنی نجات کھو سکتا ہوں؟
21/12/2023
کیا  میں اپنی نجات کھو سکتا ہوں؟
21/12/2023

یسوع کون ہے؟

تاریخ میں کسی شخص نے یسوع ناصری سے زیادہ اختلاف پیدا نہیں کیا ۔کچھ لوگ کہتے ہیں وہ ایک چالاک دھوکے باز تھا جب کہ دیگر کہتے ہیں وہ ایک دیوانہ تھا۔ بہت سارے معاملات میں اُس کی رُوداد کو لوگوں کے اپنے ایجنڈوں کےمطابق بدل دیا جاتا ہے۔

جب کہ یسوع کے بارے میں بہت سارے خیالات پاتے ہیں لیکن اُس کو صحیح معنوں میں سمجھنے کے لئے ہمیں بائبل کا رُخ کرنا چاہیے۔ اِس کتابچے میں ڈاکٹر آر۔سی۔سپرول بائبل کے  بیان  کا جائزہ لیتے ہوئے مسیح کی اِبنِ خُدا کے طور پر ایک زبرداست تصویر پیش کرتا ہے۔

ڈاکٹر آر۔سی ،سپرول کی اہم سوالات کی سیریز میں وہ انتہائی گہرے سوالات کے مختصر مگر جامع سوالات پیش کرتا ہے جو اکثر مسیحی اور پُر اندیش متلاشی پوچھتے ہیں۔


آر سی سپرول

ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ  فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر  تھا۔  وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ    تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔   پوری دُنیا میں پاک صحائف   کی لاخطائیت   اور  خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ  ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔


لیگنئیر منسٹریز
لیگنئیر منسٹریز
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔