لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

14/10/2025

تین  چیزیں جو آپ کو حبقُوق  کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

حبقوق کا پیغام گناہ کے اُس مسئلے کا حتمی جواب ہے جس نے نبی کو سخت پریشانی میں مبتلا کر رکھا تھا۔ یسوع مسیح کی زندگی، موت اور قیامت اِس حقیقت کو آشکارہ کرتی ہے کہ خدا کی طرف سے بدی پر آخری فتح یقینی ہے اور نجات صرف اُس کے مسیح کے وسیلہ سے ہی ممکن ہے۔
11/09/2025

تین چیزیں جو آپ کو ناحوم کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

گناہ کی قوت کے پیشِ نظر، نجات اور عدالت دونوں ہی شادمانی کا باعث ہیں۔ جب بدی اور اُس کو اَنجام دینے والے نابود ہوتے ہیں تو اُن کے مظلوم حق بجانب طور پر خوشی مناتے ہیں ۔