لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

23/03/2024

بادشاہی کی ملکیت کا حصول

کلیسیاء کے بزرگ جیروم نے ایک دفعہ کہا ، ’’ انبیاء میں سے کسی نے بھی مسیح کے بارے میں اِتنےواضح طور پر بات نہیں کی جتنی کہ دانی ایل نبی نے کی ہے ‘‘ ۔ اِس خیال پر عہد حاضر کے مُبشِرانِ انجیل کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ۔