16/07/2024
بیشتر مسیحیوں نے ”نقایہ کے عقیدے“ یا ”رسولوں کے عقیدے “کے بارے میں سنا ہو گا، تاہم بہت سے مسیحیوں کو عقائد سے متعلق متعدد غلط فہمیاں ہیں۔ عقائد کی نوعیت، تاریخ اور مقاصد کے متعلق بہت سے اَبہام پائے جاتے ہیں۔ مندرجہ ذیل پانچ ایسی چیزیں ہیں جو آپ کو عقائد کے بارے میں جاننی چاہئیں.








