20/09/2024
بہت سے لوگ واعِظ کی کتاب کے شروع میں ہی ٹھوکر کھاتے ہیں، کیوں وہ کتاب کےبیان کردہ موضوع سے لغزش کا شکار ہوتے ہیں۔ انگریزی بائبل کے کنگ جیمس ورژن (اور دیگر متعلقہ تراجم ) میں اِس کے موضوع کو یوں بیان کِیا گیا ہے کہ ’’باطِل ہی باطِل واعِظ کہتا ہے باطِل ہی باطِل۔ سب کچھ باطِل ہے (واعِظ ۱: ۲)۔