29/04/2025
میرے ایک دوست نے ایک بار ایک کلیسیا میں مسیح کی آمدِ ثانی پر منادی کی تھی جس نے آخرت کے بارے میں ایک ایسے تصور یا نظریے کو قبول کیا تھا جسے ڈسپنسشنل ازم (نظریہ ادواریت)کی بنیادوں پر جانا جاتا ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔