20/06/2024
جنیوا میں اپنی خدمت کا آغاز کرنے کے دو سال سے بھی کم عرصے کے بعد، ۲۹سالہ جان کیلون(۱۵۰۹-۶۴) کو اُس کی کلیسیا، خدمت اور گھر سے بے دخل کر دِیا ، جسے شہر چھوڑنے کے لئے صرف دو دِن کا نوٹس دِیا گیا تھا۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔