لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

04/07/2024

پانچ چیزیں جو آپ کوپولُس رسول کے بارے میں جاننی چاہئیں

پولُس رسول عہدِ جدید کا سب سے زیادہ کامیاب مصنف تھا، اور اُس کے بشارتی سفر اُسے سارے بحیرہ روم تک  لے گئے تھے۔ اُس کا خاندانی پس منظر یہودی نسل سےتھا، اور وہ ایک رومی بھی شہری تھا۔ بائبل مقدس کے زیادہ دلچسپ کرداروں میں سے ایک کے طور پر، یہاں پانچ چیزیں ہیں جو آپ پولُس کی زِندگی اور اُس کی تحریروں کے بارے میں نہیں جانتے ہیں:
02/07/2024

پانچ چیزیں جو آپ کوپطرس رسول کے بارے میں جاننی چاہئیں

ابتدائی کلیسیا میں پطرس کی اہمیت کا اندازہ  یسوع مسیح کے ذریعے سے  اُس کے خصوصی ناموں سے لگایا جا تا ہے اور یہ اہمیت روم کی کلیسیا کے ساتھ اُس کی وابستگی کی روشنی میں بھی تشکیل پائی(۱-پطرس ۵: ۱۳)۔