04/01/2023
نئے عہد نامے میں کسی کے’’ذہن تبدیل کرنے ‘‘سے مُراد توبہ ہے۔ جب بائبل میرے اور آپ کے توبہ کرنے کے بارے میں بات کرتی ہے تو اس سے یہ مُراد ہے کہ ہمیں گناہ کے لحاظ سے اپنا ذہن یا رغبت و رحجان تبدیل کرنے کرنے کے لئے کہا گیا ہے یعنی ہمیں بُرائی سے باز آنا چاہیے۔



