09/07/2026
جب لوگ آپ سے آپ کے اِیمان کے متعلق پوچھتے ہیں تو آپ اپنی پہچان کس طرح کرواتے ہیں؟ کیا آپ خود کو ایسے متعارف کرواتے ہیں کہ ’’مَیں ایک پریسبیٹیرین ہوں؟‘‘ یا ’’ مَیں بپٹسٹ ہوں؟‘‘ یا شاید، ’’مَیں ایک اپیسکوپیلین(Episcopalian) ہوں؟‘‘ یا پھر آپ اپنی پہچان محض اِس طرح کرواتے ہیں کہ ’’مَیں ایک مسیحی ہوں؟‘‘



