24/03/2026
آخری بار کب آپ نے آئینے میں خود کو دیکھا اور چاہا کہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں اُسے بدل دیں؟ گزشتہ مہینے میں کس چیز کے بارے میں آپ نے کہا: ’’مجھے یہ چاہیے؟ ‘‘۔ جب آپ کے دوست نے وہ ترقی، وہ چیز یا وہ عزت پائی جس کے حاصل کرنے کی آپ نے اُمید رکھی تھی، تو آپ کا ردِّعمل کیا تھا؟


