26/02/2026
خدا کے کلام کی منادی وہ وسیلہ ہے جس کے ذریعے ہم خدا کے ناحق فضل اور اُس کی شفقت کو پاتے ہیں۔ خدا نے اپنے کلام کو برکت دینے کا وعدہ کیا ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔