07/04/2026
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو معافی کے بارے میں اِنجیل سے تعلیم دینا شروع کریں، لیکن ساتھ ہی یہ بھی لازم ہے کہ اپنی زندگیوں کے وسیلے اُن کے لئے معافی کی ایک زندہ مثال بھی بنیں۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔