12/03/2026
پس اے عزیز مسیحیو! ’آئیں ہم مناسب انداز میں سوگ منائیں۔ آ ئیں ہم آنسو بہائیں اور غم کریں، لیکن مایوس نہ ہوں۔ آئیں ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کو ماتم کرنے دیں اور اُن کے غم پر کوئی پابندی نہ لگائیں۔ محض اِتنی مدت تک جو مسیحی روایات کے مطابق قابلِ قبول ہو، اِس سے پہلے کہ وہ دوبارہ خوشی کا اِظہار کریں۔ اور ہم سب دِل کو مضبوط رکھیں، کیوں کہ اگرچہ ہم اِس دُنیا میں دُکھ اُٹھاتے ہیں لیکن مسیح اِس دُنیا پر غالب آیا ہے (یوحنا 33:16)۔
