لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

04/11/2024

اِس کا کیا مطلب ہے کہ خدا بھلا ہے؟

جب ہم خدا کی پاکیزگی کی بات کرتے ہیں، تو ہم محض اُس کی پاکیزگی اور راست بازی کے ساتھ مُنسلک کرنے کے  عادی ہیں۔ یقیناً، پاکیزگی کا تصوراِن خوبیوں پر مشتمل ہے، لیکن یہ پاکیزگی کے بنیادی معنی نہیں ہیں۔
31/10/2024

مجھےزبورکی کتاب کیوں پسند ہے

ایک حالیہ کانفرنس میں مجھ سے پوچھا گیا کہ بائبل میں سے میری پسندیدہ کتاب کون سی ہے۔ میرا ابتدائی ردِ عمل یہ سوچنا تھا کہ کیا یہ ایک بُرا سوال ہے۔ کیا ہمیں خدا کے تمام کلام کو یکساں طور پر پسند نہیں کرنا چاہئے؟
28/10/2024

میری زِندگی کے لئے خدا کی مرضی کیا ہے؟

بائبل خدا کی رہنمائی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ کتابِ مقدس کے مطابق اگر ہم اپنی سب راہوں میں خدا کو پہچانتے ہیں، تو وہ ہماری رہنمائی کرے گا (امثال ۳: ۵-۶)۔ کتابِ مقدس کے ذریعے سے ہمیں اپنی زِندگیوں کے لئے خدا کی مرضی سیکھنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، اور ہم اپنی توجہ خدا کی مرضیِ فرمان و فیصلہ پر نہیں بلکہ خدا کی ہدایاتی یا ناصحانہ مرضی پر مرکوز کرکے ایسا کرسکتے ہیں۔
23/10/2024

منادی میں تصویری خاکے کی ضرورت 

ہم تکنیک پر بھروسا نہیں کرتے۔ اِس کے باوجود، مارٹن لوتھر  نےمواصلات کے بعض اصولوں کی تعلیم کو حقیر  نہیں سمجھا  جو اُس کے خیال میں اہم تھیں۔ واعظین اِس بارے میں بعض ایسی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، جیسا کہ وعظ کیسے تیار اور پیش کِیا جائے،  کس طرح  سے معلومات کو منبر سے مؤثر طریقے سے پہنچایا جائے ۔
18/10/2024

ایکلیسیا: بلائے ہوئے

غالباً، مرقس نے جن پانچ لوگوں کا ذِکر کِیا ہے اُن سے کہیں زیادہ لوگ یسوع کی پیروی کر رہے تھے۔ اِس گروہ میں سے، اُس نے پطرس، اندریاس،یعقوب، یوحنا، متی اور دیگر شاگردوں کو بُلایا۔
18/10/2024

باقاعدہ علمِ الٰہی کے ماخذ

باقاعدہ ماہرِ  الہٰیات  کا بنیادی ماخذ بائبل مقدس ہے۔ درحقیقت، بائبل مقدس تینوں الہٰیاتی ضابطوں کے لئے بنیادی ماخذ ہے: بائبلی علمِ الٰہی ، تاریخی علمِ الہیٰ، اور باقاعدہ علمِ الٰہی۔
20/09/2024

تین  چیزیں جو آپ کومرقُس کی اِنجیل  کے بارے میں جاننی چاہئیں  

مرقس کی انجیل، چاروں اناجیل میں سب سے مختصر ہے، لیکن یہ علم المسیح سے بھرپور ہے۔ دیگر اناجیل کی طرح، مرقُس کی  اِنجیل کو بھی اِس کے الہٰیاتی پیغام کی قدر  کے لئے ایک مسلسل بیانیے کے طور پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ مرقس  کو ایک بیانیہ کے طور پر پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ پورے مجموعے کو یہ بتانے کی اجازت دی جائے کہ ہم اِس کے کسی بھی حصے کو کس طرح پڑھتے ہیں۔
20/09/2024

تین  چیزیں جو آپ کومتی کی اِنجیل  کے بارے میں جاننی چاہئیں  

متی کی اِنجیل پرانے عہد نامے میں ظاہر ہونے والی نجات کی کہانی کو جاری رکھتی ہے اور سب سے مناسب طور پر، نئے عہد نامہ میں ہمارے لئے راستہ یا دروازہ ہے۔ متی رسول،بار بار پرانے عہد نامے کا حوالہ دیتا ہے، یہاں تک کہ اُسی کے انداز میں لکھتا  بھی ہے۔