30/10/2025
ملاکی کے دَور میں ہر شخص خداوند کے خلاف اِس شکی اور تلخ رویے میں شریک نہ تھا۔ بعض لوگ اب بھی خدا کے خوف کو مانتے تھے، اور خداوند نے اُن کے اُس رویے کو دیکھا اور اُنہیں اپنی ”خاص ملکیت “ ٹھہرایا۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔