لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

03/06/2025

منادی بمقابلہ بائبل کا مطالعہ

یہ ایک فطری خواہش ہے کہ بائبل ہمارے ذہنوں اور دِلوں میں راسخ ہو اور ہماری زندگیوں میں پھل لائے، جو  تمام مستند مسیحیوں  کی رُوحانیت کا نشان   ہے۔
20/08/2024

تین  چیزیں جو آپ کو رُوت کی کتاب  کے بارے میں جاننی چاہئیں

ہم رُوت کی کتاب سے محبت کرتے ہیں، کیوں کہ اِس میں رُوت اور بوعز کی دِلچسپ داستان کو بیان کِیا گیا ہے۔ ہم اِسے پسند کرتے ہیں، کیوں کہ  یہ لطیف ستم ظریفی سے بھری ہوئی ہے جس کا مقصد ہمارے لئے خدا کی بھلائی پر خوش ہونا ہے۔