لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

18/09/2025

تین  چیزیں جو آپ کو عاموس کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

عاموس اِسرائیل میں سے نہیں آیا تھا،  بلکہ وہ جنوبی سلطنت  یہوداہ  میں سے تھا۔ بیت ایل کے کاہن اِمصیاہ نے عاموس نبی سے کہا  : ”اَے غیب گو!  تُو یہوداہ کے مُلک کو بھاگ جا۔ وہیں کھا پی اور نبوت کر“۔ اِس سے  پہلے کہ   خدا عاموس کو یہ  حکم دیتا کہ وہ شمالی اِسرائیل میں جا کر اُس کا پیغام سنائے، وہ ایک کسان تھا ۔ 
16/09/2025

تین چیزیں جو آپ کو عبدیاہ کی  کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

عبدیاہ کی نبوت کو نظر انداز کرنا آسان ہے کیوں کہ یہ عہدِ عتیق کی سب سے چھوٹی کتاب ہے اور اِس کا شمار اَنبیائے اصغر میں ہوتا ہے جو کتابِ مقدس کے بیشتر قارئین کے لئے نسبتاً ایک غیر مانوس حصہ ہے۔
11/09/2025

تین چیزیں جو آپ کو ناحوم کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

گناہ کی قوت کے پیشِ نظر، نجات اور عدالت دونوں ہی شادمانی کا باعث ہیں۔ جب بدی اور اُس کو اَنجام دینے والے نابود ہوتے ہیں تو اُن کے مظلوم حق بجانب طور پر خوشی مناتے ہیں ۔
09/09/2025

تین چیزیں جو آپ کو پطرس کے دوسرے عام خط کے بارے میں جاننی چاہئیں

پطرس اپنے قارئین کو ایسے لوگوں کے طور پر پیش کرتے ہیں جو اِیمان کے وسیلہ سے خدا کے حضور راست باز ٹھہرائے گئے ہیں۔
08/09/2025

تین چیزیں جو ہمیں کلسیوں کے خط کے بارے میں جاننی چاہئیں

پولُس رسول کے کلسیوں کے نام خط کے پس پشت اُس کی یہ فکری تشویش کارفرما تھی کہ جھوٹی تعلیمات کلسیوں کے اِیمان داروں کے عقیدہ و عمل کو متزلزل کر رہی تھیں۔ اُن گمراہ کُن معلمین  کو”غناسطیت  کہا جاتا تھا۔
02/09/2025

بائبل مقدس کی پانچ چیزیں جو آپ کو فیصلہ سازی کے بارے  میں جاننی چاہئیں

ہم ہر روز بے شمارفیصلے کرتے ہیں۔ بعض فیصلے بظاہر معمولی ہوتے ہیں (جیسے: عام کافی یا کیفین سے پاک؟) جبکہ بعض فیصلے زندگی پر گہرے اَثرات مرتب کرتے ہیں۔
28/08/2025

پانچ چیزیں جو آپ کو جہنم کے بارے میں جاننی چاہئیں

جہنم کا تصور ایک  ایسا موضوع ہے  جس پر  عمیق غور کرنا ایک دُشوار عمل ہے۔  اِسی لئے بہت سے لوگ، چاہے وہ کلیسیا کے اندر ہوں یا باہر ، اِس خیال کو پُر امن بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔  کیوں کہ آخر ایک محبت کرنے والا خدا لوگوں کو اِس قدر اذّیت ناک جگہ پر کیسے بھیج سکتا ہے؟ 
26/08/2025

پانچ  اہم باتیں جو آپ کو عہد کے علمِ الٰہی  کے بارے میں جاننی چاہئیں

شادی نہ صرف محبت اور وفاداری پر مبنی ایک ذاتی تعلق ہے بلکہ ایک قانونی معاہدہ بھی ہے۔  اِسی طرح، عہد بھی محبت، وفاداری اور ذِمے داری پر مبنی ایک باضابطہ بندھن ہوتا ہے، جس میں فریقین کی طرف سے مخصوص وعدے اور شرائط شامل ہوتی ہیں۔ 
22/08/2025

پانچ چیزیں جو آپ کو شادی کے بارے میں جاننی چاہئیں

خواہ کوئی شادی شدہ ہو یا غیر شادی شُدہ، شادی کے بارے میں پانچ اہم نکات ہیں جنہیں مشہور پانچ سوالیہ نکات ” کون؟“ ”کیا؟ “ ”کب؟ “ ”کہاں؟ “اور ”کیوں؟“ کی صورت میں سمیٹا جا سکتا ہے۔