لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

26/03/2026

کیا خدا ہمیشہ مسیحیوں سے خوش رہتا ہے؟

اپنے خاص مقصد کے تحت، خدا ہمیشہ مقدسوں سے خوش رہتا ہے۔  مسیح میں اِیمان داروں کے مقام کے لحاظ سے، خدا کی خوشنودی یقینی ہے۔ لیکن ہماری کارکردگی کے لحاظ سے، خدا گناہ کو تو ناپسند کرتا ہے  لیکن  اُس فرماں برداری کو پسند کرتا ہے جو وہ اپنی طاقت سے ہمارے دِلوں میں زندہ کر کے عمل میں لاتا ہے۔
19/07/2024

اِس دُنیا کی نہیں

صلیبی جنگیں، ایذا رسانی ،بغاوت ،تعلیم اور سماجی انصاف کے دُنیاوی تصورات کچھ ایسے ذرائع ہیں جن کو بادشاہی کی تعمیر کی بیکار کوششوں میں استعمال کیا گیا ہے ۔اگر غلط اعمال غلط تصورات سے پیدا  ہوتے ہیں ،تو مسیح نے واضح کیا کہ زمینوں پر ہونے سے پہلے اُس کی حُکمرانی روحوں پر ہے ۔