29/07/2025
آپ کلامِ مُقدّس کو دُرست طور پر سمجھ سکتے ہیں۔ مگر محض اُصول جاننا کافی نہیں ہوتا۔ ضروری یہ بھی ہے کہ جانا جائے کہ کب اور کہاں کون سا اُصول لاگو کرنا ہے۔ اسی وجہ سے علِم التفسیر کو فن بھی کہا جاتا ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔