لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

20/09/2024

تین  چیزیں جو آپ کوغزل الغزلات کی کتاب  کے بارے میں جاننی چاہئیں  

غزل الغزلات کی کتاب، سلیمان بادشاہ کی روایت میں ایک منظوم تحریر ہے ( غزلُ الغزلات ۱: ۱)، جس  میں واِعظ اور اِمثال کی کتاب جیسا ادب بھی شامل ہے۔عبرانی میں غزل الغزالات کی کتاب کے عنوان کی گرائمر (’’گیتوں کے گیت‘‘)ہے، جس کا مطلب ہے  ’’ سب سے بہترین گیت‘‘، جیسے ’’بادشاہوں کا بادشاہ‘‘ یا ’’ خداوندوں کا خدا‘‘۔
15/08/2024

تین  چیزیں جو آپ کو قضاۃ کی کتاب  کے بارے میں جاننی چاہئیں

قضاۃ کی کتاب میں اسرائیل کی بت پرستی کے ذریعے سے  عہد  شکنی میں بتدریج زوال کا ذکر کِیا گیا ہے جو خداوند کے اِنہیں عہود کے ساتھ مستقل  وفاداری کے تناظر میں ہے۔ یہاں تین چیزیں ہیں جو آپ کو قضاۃ کی کتاب کا مطالعہ کرتے  وقت جاننی چاہئیں۔