14/09/2024
ق م میں شاہِ یہوداہ یہویاکین کی قید خانہ سے رہائی کے بعد، سلاطین کی کتاب کو اُس کی حتمی شکل میں سب سے پہلے قلم بند کیا جا سکتا تھا (۲- سلاطین ۲۵: ۲۷) اور چونکہ اِس میں جلاوطنی سے واپسی کا ذکر نہیں ملتا ،تو ممکنہ طور پر یہ بابلی جلاوطنی کے دوسرے نصف حصے میں لکھی گئی تھی۔