31/08/2024
بعض قارئین شاید اِس بات سے ناواقف ہوں گے کہ گلتیہ میں پولُس کی رسولی حیثیت پر مخالفین نے حملہ کیا تھا۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پولُس سچا رسول نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پولُس رسول اپنی زمینی خدمت میں مسیح کا حقیقی پیروکار نہیں تھا۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔