17/06/2025
لیگنئیر کا بلاگ
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔
13/06/2025
اگر کسی نے ہمارے خلاف گناہ کیا ہے تو ہمیں بائبل کے اِس حوالے کی پیروی کرنی چاہیے۔
13/06/2025
اِس سے مراد خدا کی ماورائی عظمت ہے جس کی وجہ سے وہ قابل عزت ،تعظیم اور عبادت کے لائق ہے۔وہ اپنے جلال میں دوسرا یا ہم سے مختلف ہے۔
04/11/2024
جب ہم خدا کی پاکیزگی کی بات کرتے ہیں، تو ہم محض اُس کی پاکیزگی اور راست بازی کے ساتھ مُنسلک کرنے کے عادی ہیں۔ یقیناً، پاکیزگی کا تصوراِن خوبیوں پر مشتمل ہے، لیکن یہ پاکیزگی کے بنیادی معنی نہیں ہیں۔