لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

09/06/2026

تین چیزیں جو آپ کو یوایل نبی کے متعلق جاننی چاہئیں

یوایل کی کتاب میں خداوند کا دِن محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک ایسا  اُخروی واقعہ ہے جو تاریخ  کو اختتام تک پہنچا دیتا ہے۔یوایل  نبی  خداوند کے دِن، آنے والی عدالت کی ہولناکی بیان کرتے ہوئے لوگوں کو توبہ کے لئے بلاتا ہے  (یوایل ۲: ۱۵- ۱۷)۔ وہ اُن سے وعدہ کرتا ہے کہ ٹڈیوں کی وبا کے برعکس، خدااُنہیں دُنیاوی نعمتیں عطا کرے گا  (۲: ۲۱- ۲۷)،  ساتھ ہی روحانی بھی، جو روح القدس کے نزول سے حاصل ہوں گی  (یوایل ۲: ۲۸- ۳۲)۔ 
26/06/2025

کتاب ِ مُقدس کی شریعت کو کیسے پڑھیں ؟

شریعت کے صحیح فہم کا تقاضا یہ ہے کہ ہم پرانے عہد نامہ کے  تمام قوانین  کو  سیکھنے کی کوشش کریں، بھلے  ہی ہم اُن میں سے بعض پر عمل درآمد  نہ بھی کرتے ہوں، کیونکہ وہ مسیح میں پورے  ہو  چکے ہیں ۔