20/09/2024
متی کی اِنجیل پرانے عہد نامے میں ظاہر ہونے والی نجات کی کہانی کو جاری رکھتی ہے اور سب سے مناسب طور پر، نئے عہد نامہ میں ہمارے لئے راستہ یا دروازہ ہے۔ متی رسول،بار بار پرانے عہد نامے کا حوالہ دیتا ہے، یہاں تک کہ اُسی کے انداز میں لکھتا بھی ہے۔