02/04/2026
اصل نیکی یہ ہے کہ ہم وفادار دوستوں کی مانند موجود رہیں، تیار رہیں کہ ساتھ نبھائیں، سنیں اور سیکھیں۔ تیمارداروں اور اُن کے پیاروں کی زندگیوں میں شامل ہونا بظاہر ایک قربانی محسوس ہوتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ سب کے لئے برکت اور فائدہ کا باعث بنتا ہے۔
