لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

03/11/2023

مسیح میں

پولُس رسول کو اِس بات کی خوب سمجھ تھی۔روح القدس کے الہام کی نگرانی میں اُس نے بائبلی نظریے کی اساسی سچائیوں کو بار بار دُہرایا۔
14/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی  علم ِ الٰہی: ناقابل ِ مزاہمت فضل

تاریخی تصور ِاصلاح میں یہ نظریہ یوں ہے: نئی پیدایش (نوزادگی) ایمان سے پہلے ہے۔ اور ہمارا ایمان ہے کہ نئی پیدایش ’’مونرجسٹک ‘‘(monergistic) ہے۔
14/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی علم ِ الٰہی: ایمانداروں کی استقامت

اگر آپ حقیقی ایمان رکھتے اور نجات بخش فضل کی حالت میں ہیں تو آپ اسے کبھی بھی کھو نہیں سکتے۔ اگر آپ اسے کھو دیتے ہیں  تو اس سے مُراد ہے آپ اسے کبھی رکھتے ہی نہ تھے۔
07/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی علم ِ الٰہی: محدود یا مخصوص کفارہ

میرے خیال میں کیلون ازم کے پانچوں نکات میں سےمحدود کفارہ سب سے زیادہ متنازع اور لوگوں میں سب سے زیادہ الجھن اور اضطراب پیدا کرتا ہے۔
07/09/2023

ٹیولپ اوراصلاحی  علم ِ الٰہی: غیر مشروط برگزیدگی یا چناؤ

برگزیدگی  یا چناؤ کا اصلاحی نقطہ نظر جسے غیر مشروط برگزیدگی کے نام سے جانا جاتا ہے  اس سے مُراد یہ ہے کہ خُدا ہم میں کسی نیک عمل اور حیثیت کو پیشگی دیکھ کر  اور اس سے آمادہ ہوکر  ہمیں نجات نہیں بخشتا۔
26/07/2023

مارٹن لوُتھر کا انتقال کیسے ہوا؟

مارٹن لوُتھر کا انتقال 18 فروری 1546 کو ہوا۔  اُس نے ایک مہینہ پہلے اپنے ایک دوست کو عمر کی کمزوریوں کی بابت شکایت کرتے ہوئے یوں لکھا’’میَں بوُڑھا، تھکا ہوا، کاہل ، کمزور، ٹھنڈا اور اِن سے بڑھ کر ایک آنکھ والا آدمی ہوں۔‘‘ آدھا مرُدہ ہوں، اور ہو سکتا ہے مجھے آرام سے چھوڑ دِیا جائے۔
18/07/2023

اصلاحی ہونے کی جُرات

جب ہم اصلاحی علمِ الٰہی کی تفہیم  حاصل کرتے  ہیں تو   نہ صرف نجات کے بارے میں ،  بلکہ ہر چیز کے بارے میں ہمارا تصور بدل جاتا ہے۔ اسی وجہ سے جب لوگ اصلاحی  علمِ الٰہی کے بنیادی  عقائد کو سمجھنے میں کشمکش کا شکار ہوتے ہیں اور آخر جب اُن کو سمجھتے ہیں تو  وہ  اکثر ایسا محسوس کرتے ہیں کہ جیسے اُن کو دوسری مرتبہ نجات ملی ہو۔