لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

20/05/2024

نجات یافتہ  لوگوں کی شکر گذاری

زبور 107اِس بات کا جَشن مناتا ہے کہ خُدا کے نجات یافتہ لوگوں کے طور پر ہمیں کس قدر  شکر گذار ہونا چاہیے۔ہم وُہ لوگ ہیں جنہیں ہمارے وفادار خُدا نے کتنی بڑی تباہی سے بچایا ہے ۔