لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

09/04/2024

خُدا کی بادشاہی میں روزِ دار داخلہ

جب آپ جانتے ہیں کہ کوئی چیز واقعی میں ،حقیقی طور پر اور حتیٰ  کہ قطعی طور پر اچھی ہے ،تو اکثر دو طرح کے ردعمل سامنے آتے ہیں ۔کچھ لوگ ایسے گھٹیا اور مطلب پرست ہوتے ہیں جو یہ جانتے ہیں کہ یہ ایک اچھی چیز ہے اور دوسروں کو اِس کا ذائقہ چھکنے سے روکتے ہیں ۔