26/08/2025
شادی نہ صرف محبت اور وفاداری پر مبنی ایک ذاتی تعلق ہے بلکہ ایک قانونی معاہدہ بھی ہے۔ اِسی طرح، عہد بھی محبت، وفاداری اور ذِمے داری پر مبنی ایک باضابطہ بندھن ہوتا ہے، جس میں فریقین کی طرف سے مخصوص وعدے اور شرائط شامل ہوتی ہیں۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔