19/05/2026
اجتماعی عبادت میں اقرارِ گناہ وہ معین وقت ہوتا ہے جب کلیسیائی خادم مسیح کے بدن کی نمائندگی کرتے ہوئے کلیسیا کی بدکاری اور نافرمانی کے اقرار میں قیادت کررہا ہوتا ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔