لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

27/02/2025

ناقابلِ معافی گناہ

وحنا رسول کی معرفت اِنجیلی بیان کےدوسرے باب میں یسوع کے کئی شاگردوں نے کہا کہ مسیح کا کلام ’’ناگوار‘‘ ہے۔ کلیسیا اکثر اپنے پاسبانوں سے  یہ سوال پوچھتی ہے کہ ’’ناقابلِ معافی‘‘ گناہ کیا ہے؟