03/03/2026
والدین کی یہ معمولی دِکھائی دینے والی ذِمے داریاں دراصل اُس وقت جلالی صورت اِختیار کر لیتی ہیں جب وہ اِیمان کے جذبے سے سراَنجام دی جائیں۔ جب یسوع نے اپنے شاگردوں کے پاؤں دھوئے، تو اُس نے فروتنی پر مبنی خدمت کو عظمت بخشی۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔