لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

14/08/2025

پاسبانی  خطوط کو کیسے پڑھیں؟

آج کے دَور میں بہت سے مسیحی کلیسیا کی اہمیت کے احساس کو  نظر  انداز کر بیٹھے ہیں۔ اُن کے لیے مسیحی زِندگی زیادہ تر مسیح کے ساتھ انفرادی تعلق تک محدود ہو گئی ہے۔