12/08/2025
نوجوانوں کو اِلٰہیاتی مُطالعے اور تفہیم کے لیے آمادہ کرنے کی یہ پہلی دلیل ہے کہ اُن کے ذہن میں موجود اس عام جذباتی خیال کا جواب دیا جائے کہ علِم اِلٰہیات غیر عملی ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔