17/06/2025
لیگنئیر کا بلاگ
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔
13/06/2025
اگر کسی نے ہمارے خلاف گناہ کیا ہے تو ہمیں بائبل کے اِس حوالے کی پیروی کرنی چاہیے۔
13/06/2025
اِس سے مراد خدا کی ماورائی عظمت ہے جس کی وجہ سے وہ قابل عزت ،تعظیم اور عبادت کے لائق ہے۔وہ اپنے جلال میں دوسرا یا ہم سے مختلف ہے۔
03/06/2025
یہ ایک فطری خواہش ہے کہ بائبل ہمارے ذہنوں اور دِلوں میں راسخ ہو اور ہماری زندگیوں میں پھل لائے، جو تمام مستند مسیحیوں کی رُوحانیت کا نشان ہے۔
03/06/2025
کیا آپ حلیم ہیں؟ آپ یہ کیسے جان سکتے ہیں ؟ روح کا پھل اُس مسیحی میں ظاہر ہوتا ہے جو حلیم ہے۔ ہماری تہذیب حلیمی یا عاجزی کو اکثر اوقات نرم روّیے کے طور پر بیان کرتی ہےجو کہ با لعموم کمزور ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔ مسیحی بعض اوقات اسےضبط شدہ طاقت کے طور پر بیان کرتے ہیں۔
27/05/2025
’’اِیمان ہی سے اُس نے مُلکِ مَوعُود میں اِس طرح مُسافِرانہ طَور پر بُود و باش کی کہ گویا غَیر مُلک ہے اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ سمیت جو اُس کے ساتھ اُسی وعدہ کے وارِث تھے خَیموں میں سکُونت کی۔کیونکہ وہ اُس پائیدار شہر کا اُمّیدوار تھا جِس کا مِعمار اور بنانے والا خُدا ہے۔
26/05/2025
بے لگام رواداری کے اس دور میں لوگ سوچتے ہیں کہ کلیسیا کا نظم و ضبط کس طرح محبت بھرا ہے؟
26/05/2025
یسوع کی موت اور اُس کے جی اُٹھنے کے بعد اُس کا دکھائی دینے کے درمیان کا وقت ہمیں کلیسیا کے تاریک ترین دن دکھاتا ہے۔
26/05/2025
اگرچہ ہم جسمانی تاریکی کے خلاف ہوسکتے ہیں، بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ اپنی فطری روحانی حالت میں، ہم تاریکی کو ترجیح دیتے ہیں۔ اِس تاریکی کو گناہ کے برابر قرار دیا گیا ۔ ہم سچائی کے لحاظ سے اندھے ہیں۔ درحقیقت، ہم ایک روحانی طور پر تاریک دُنیا میں رہتے ہیں، جو روحانی طور پر نابینا لوگوں سے بھری ہوئی ہے—جو روشنی سے ڈرتے ہیں۔